Ticker

9/recent/ticker-posts

The moons and planets of the solar system نظام شمسی by Asif TaLEnT TV

 




موضوع۔نظام شمسی کے چاند اور سیارے

The moons and planets of the solar system نظام شمسی کے چاند اور سیارے by Asif TaLEnT TV

مشتری کے چاند
Eurydome۔Euanthe۔Eupheme۔Eukelade۔Erinome


1۔Erinome
اس کا سائز تقریبا 3 کلومیٹر ہے اور یہ مشتری کے گرد22.9ملین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور ایک چکر ئ711 دن میی مکمل کرتا ہے۔اس کو Scott S. Sheppard نے 2000 میی دریافت کیا تھا۔



2۔Eukelade
اس کا سائز 4 کلومیٹر کے آس پاس ہے اور ایک چکر735 دن میی مکمل کرتا ہے جبکہ مشتری سے یہ 23.4ملیں کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس کو Scott S. Sheppard نے 2003 میی دریافت کیا تھا۔




3۔ Eupheme
اس کا سائز ایک کلومیٹر کے لگ بھگ ہے اس کا مشتری سے فاصلہ 20.2 ملین کلومیٹر ہے جبکہ یہ ایک گردش 584 دن میی مکمل کرتا ہے اس کو بھی Scott S. Sheppardہی نے دریافت کیا تھا۔





4۔Euanthe
اس کا سائز ڈیڑھ کلومیٹر کے لگ بھگ ہے اس کا مشتری سے فاصلہ 21 ملین کلومیٹر ہے جبکہ یہ ایک گردش 620 دن میی مکمل کرتا ہے ۔اس کو بھی Scot shepherds نے دریافت کیا تھا۔




5۔Eurydome
اس کا سائز ڈیڑھ کلومیٹر کے لگ بھگ ہے اور یہ 23.1 ملین کلومیٹر کے فاصلے پر گردش کررہا ہےاور ایک چکر 717 دن میی مکمل کرتا ہے اس کو بھی Scott S. Sheppard نے 2001 میی دریافت کیا تھا۔





Post a Comment

0 Comments